Korean funny clip


 

 کوریا کی ایک فنی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں شوہر گھر میں پوچھا لگا رہا ہے جبکہ بیوی کھانا بنا رہی۔

شوہر ہر جگہ سے صفائی کر لیتا ہے بس صرف وہ جگہ رہ جاتی ہے جہاں بیوی کھڑی ہوتی ہے۔

وہ اسے اٹھا کر اوپر بیٹھاتا ہے بیوی سمجھتی ہے شوہر موڈ میں ہے وہ آنکھیں بند کر کے چمی لینے لگتی ہے جبکہ شوہر صفائی کرنے لگ جاتا ہے 

 

تبصرے